AMAZON VIRTUAL ASSISTAN, FREELANCING FREE COURSES
اگر اپ ایمازرن سیکھنا چاہتے ہیں یا فری لانسنگ شروع کرنا چاہتے ہو
تو کسی کو پیسے دینے کی ضرورت نہیں ہے
یہ سب اپ کو گھر بیٹھے مفت میں ملے گی
بس صرف اپ کے پاس صرف نیٹ اور موبائل ہونا چاہئے
ڈی جی سکلز ایک سرکاری ادارہ ہیں جو کہ 3ماہ کی مختلف شارٹ کوسز کرواتے ہیں
(1) Amazon Virtual assistan
(2) Freelancing
(3)Graphic design
(4)Digital Marketing
(5) E commerce Management etc
(6)Autu cad
(7) Creative Writing
(8)Video Editing
(9)SEO ( search Engine optimization
(10)Data analytic & business intelligence
طریقہ کار👇
سب سے پہلے اپ نے Digiskills کی ویبسائٹ پر اکاؤنٹ بنانا ہے اس کے بعد اپ دو کورسز میں اپنے اپ کو enroll کر یں
انرولمنٹ اج( 3october)سے سٹارٹ ہیں
اور کلاسز (recoreded) 1nov سے شروع ہوں گے
Link for enrollment👇
https://lms.digiskills.pk/CourseEnrollment/CourseEnrollment.aspx?RequestType=BalochistanQuota